وا شھنگٹن 13 اگست ( ایجنسیز) ا و با ما ا نتظا میہ نے مزید 130 فو جی ا ہلکا ر و ں کو عرا ق ر وا نہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے ‘ ڈ یفنس سیکر یٹری چک
ہیگل نے یہ با ت بتا ئی ۔ ا نہو ں نے کہا کہ امر یکہ عرا ق کی مد د کر نا چا ہتا ہے تا کہ سخت گیر عسکر یت پسندو ں کے خطر ہ سے بچا یا جا سکے ۔ امر یکی فو جی عر ا قی کر دستا ن کے صد ر مقا م ار بل پہنچ چکے ہیں ۔